چار ابرو کا صفایا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سربھویں، مونچھیں اور داڑھی کے بال منڈا دینے سے عبارت ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سربھویں، مونچھیں اور داڑھی کے بال منڈا دینے سے عبارت ہے۔